کبڈی ورلڈ کپ پاکستان پہلی بار

کبڈی میچز لاہور کے علاوہ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم اور گجرات کے ظہور الہی اسٹیڈیم میں بھی منعقد ہونگے

0

(بلوچستان24ویب ڈیسک)

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657

لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں 9 فروری سے شروع ہونے والے کبڈی 2020 ورلڈ کپ کی تیاریاں آخری مراحل میں۔ کبڈی میچز لاہور کے علاوہ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم اور گجرات کے ظہور الہی اسٹیڈیم میں بھی منعقد ہونگے ۔کباڑی کے مقابلے کل سے شروع ہونگے بھارتی ٹیم لاہور پہنچ گئی

مضبوط ٹیموں میں پاکستان، بھارت اور ایران ورلڈ کپ کبڈی کیلئے فیورٹ ہے
کبڈی ورلڈ کپ میں 9 ٹیمیں شرکٹ کررہی ہے وزیراعلیٰ پنجاپ ورلڈ کپ کا افتتاح کریگا یاد رہے کبڈی ورلڈ کپ پہلی بار پاکستان میں ہورہی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.