بھارتی اداکارہ گیہانا واسستھ فحش فلمیں بنانے پر گرفتار

ممبئی   رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے کرائم برانچ کے پراپرٹی سیل نے اداکارہ کو ممبئی کے پوش علاقے سے گرفتار کیا ہے ۔پولیس کے مطابق اداکارہ پر فحش فلمیں بنانے اور اپ لوڈ کرنے کا الزام ہے ۔ رپورٹس میں پولیس کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اداکارہ نے 87 فحش ویڈیوز بناکر ایک پورٹل پر ڈالی ہیں جہاں انہیں دیکھنے کا معاوضہ دینا پڑتا ہے ۔اداکارہ کے علاوہ دیگر5 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جنہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پولیس کے مطابق یہ فحش فلمیں بنانے والا ایک گروہ ہے جو 3 افراد کی جانب سے فحش فلموں میں کام کرنے کیلئے دباؤ ڈالنے کی درخواست دینے کے بعد بے نقاب ہوا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.