پشین ڈیم میں نوجوان ڈوب گیا ،تلاش جاری

ویب ڈیسک

بلوچستان کے ضلع پشین میں واقع زرک ڈیم میں نہاتے پوئے 22سالہ نوجوان ڈوب گیا تلاش کام شروع کردیا گیا

مقامی لوگوں کی کوششو ں کے باوجود نوجوان کو تلاش نہ کیا جاسکا 27گھنٹے کے بعد پی ڈی ایم اے کی ٹیم کو کوئٹہ سے طلب کرلیا گیا

ریسکیو ٹیم مسلسل چھ گھنٹوں سے لاش نکالنے میں مصروف ہے

واضح رہے کہ ضلع پیشن میں ریسکیو سسٹم نہ ہونے کے باعث ایسے واقعات میں لوگوں کی مدد نہیں کی جاسکتی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.