لاہور معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔
گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر غلط خبریں گردش کر رہی ہیں جس پر اب اداکارہ نے خاموشی توڑ دی۔
یوٹیوب پر پاکستان کی نامور گلوکارہ کے حوالیسے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے رمضان میں دوسری شادی کر لی ہے۔
اس خبر کے حوالے سے اداکارہ حدیقہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میں نہیں جانتی اس بار میں کچھ بھی۔