کوئٹہ میں مرغی کاگوشت فی کلو2ڈالر سے بڑھ گیا

0

کوئٹہ کوئٹہ میں مرغی کاگوشت فی کلو2ڈالر سے بڑھ گیا،صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میںرمضان المبارک کے مہینے میں عوام کو ریلیف نہ مل سکا، دیگر اشیائے خوردونوش کی طرح پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی،

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت550 زندہ مرغی فی کلو450روپے تک فروخت کی جارہی ہے جبکہ انڈے فی درجن 300روپے دیسی انڈے 400 روپے کلیجی فی کلو 550روپیاور زندہ دیسی مرغی 1000 روپے زندہ فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے۔مرغی کے گوشت فی کلو 2ڈالر سے بھی تجاوز کرگیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.