کوئٹہ:کرونا وائرس سے متاثرہ صحافیوں کی تعداد 27 ہوگئی

امین اللہ مشوانی،خرم وقاص،محمد یاسین،غلام جیلانی،محمد نواز نے خود کو اپنے گھر میں آئسولیٹ کر دیا

بلوچستان 24 ویب ڈیسک

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مزید 11صحافی کورونا وائرس کے شکار ہوگئے تعداد 27ہوگئی

 

محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ میں مزید 11صحافی کورونا وائرس کے شکار ہوگئے تعداد 27ہوگئی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

 متاثرہ صحافیوں میں اشرف،ارشاد بزدار،عطر حسین،ارسلان علی، ارسلان امجد،کاشف ظفر،محمد ایوب،یاسر خان جدون،اعجاز احمد جمالی،وسیم ناصر،عرفان سعید،اقصیٰ میر،خرم شہزاد،عامر حسین،عمران ،رحمان،

 

عارف محمود،شعیب رئیسانی،فیصل شاہوانی،حسن علی،عصمت کاکڑ،سیف اللہ،امین اللہ مشوانی،خرم وقاص،محمد یاسین،غلام جیلانی،محمد نواز کو اپنے گھر میں آئسولیٹ کر دیا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.