تربت سید احسان شاہ کے گھر پر بم حملہ

بی این پی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر سید احسان شاہ کے گھر کے پچھلی طرف سے دستی بم پھینکا گیا ہے جو زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا ہے دھماکہ سے ایک گاڑی اور بجلی کے تاروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.