مستونگ کے علاقے کردگاپ میں 2 بچوں کے قتل کا معاملہ حل

کوئٹہ ایڈیشنل سیشن جج فور اقبال خلجی کی عدالت نے فیصلہ سنادیا……جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو دو دوبارسزائے موت۔۔۔دونوں ملزمان کو مقتول بچوں کے ورثا کو چار چار لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

واضع رہے کہ ملزمان نے گزشتہ سالوں دو بہیں بھائی کو بےدردی سے قتل کر کے انکے بکریاں چرا کر فرار ہوگئے تھے۔ اس وقت کے ڈپٹی کمشنر میجر ر الیاس کبیزئی نے فوری نوٹس لیا تھا اور اسسٹنٹ کمشنر عطاء المنعم بلوچ نے فوری کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کے ڈھاڈر کے علاقے سے گرفتار کرکے مستونگ منتقل کردیا تھا، اور ملزمان کے خلاف سخت کیس بنایا گیا تھا جس پر آج دونوں ملزمان کو سزائے موت سنائی گئی اور معصوم بچوں کو انصاف مل گیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.