پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں اپنے صاحبزادے ایم پی اے صمدخان گورگیج کے پیپلزپارٹی کو خیرباد ہونے کے حوالے سے اور تمام خبروں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے خبروں کو من گھڑت اور سازشی عناصر کا پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے من گھڑت اور منفی پروپیگنڈے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہم اپنے پارٹی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں پارٹی کی پالیسی اور ہر فیصلے کے پابند ہیں
You might also like