ڈپٹی کمشنر آواران انجینئر عائشہ زہری کا اچانک لیویز تھانہ آواران اور لیویز لائن کا دورہ

ڈپٹی کمشنر آواران انجینئر عائشہ زہری کا اچانک لیویز تھانہ آواران اور لیویز لائن کا دورہ

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886

لیویز ملازمین کی حاضری ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
عوام کی جان و مال کی حفاظت کے حوالے سے تمام لیویز اہلکار بمعہء عہدیداران اپنے جائے تعیناتی پر حاضر ہوں کر ڈیوٹی سر انجام دیں
بہترین کارکردگی دکھانے والے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرکے اسناد سے نوازدی جائیگی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.