نوشکی
*پاکستان پیپلز پارٹی رخشان ڈویژن کے میڈیا کوآرڈینیٹر ثناء اللہ دانش گورگیج کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈائریکٹر نور احمد مینگل صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل نوشکی کے صدر ندیم مینگل بھی موجود تھے ثناء اللہ دانش گورگیج کا بینظیر انکم سپورٹ کے ڈائریکٹر سے تفصیلی گفتگو ثناء اللہ دانش گورگیج کا ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نوشکی کو غریب و محکوم طبقے کی بہترین انداز میں خدمت پر ان کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا* ۔
You might also like