چمن گزشتہ روز پاک افغان باڈر سرحدی علاقے میں جھڑپوں کے سبب گزشتہ 4 روز سے صورتحال کشیدہ ہے۔

چمن گزشتہ روز پاک افغان باڈر سرحدی علاقے میں جھڑپوں کے سبب گزشتہ 4 روز سے صورتحال کشیدہ ہے۔

مظاہرین نے پاسپورٹ آفس، کسٹم آفس، نادرا آفس، ڈپٹی کمشنر کمپلیکس اور ایف سی قلعہ کے دروازے بھی بند کرنے پر مجبور کر دیا، انہوں نے چمن پریس کلب کے گیٹ کو بھی تالہ لگا دیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,933

مظاہروں نے کھوجک پاس پرکوئٹہ-چمن روڈ کو بھی بند کر دیا، جو افغان سرحد سے تقریباً 45 کلومیٹر دور ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.