*افسوسناک واقعہ*
سبی حاصل خان ولد گل محمد قوم باروزئی نے پسٹل سے فائر کرکے اپنے ہی بیٹی کو قتل کردیا,قتل کرنے کے وجوہات سامنے نہیں آئی,
پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوۓ قاتل باپ کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا اور نعش کو ضروری کاروائی کے لیے ڈویژنل ہیڈکواٹراسپتال پہنچایا،
قاتل باپ سے مذید تفتیش جاری ہے