بلو چستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ معطرعلاؤالدین دختر چوہدری علاؤالدین نے فوجی فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد سے بی ایس ماس میڈیااینڈ کمیونیکشن سیشن2013-17میں پہلی پوزیشن اور گولڈمیڈل حاصل کیا۔