‘مولانا ٹائم پاس کر رہے ہیں تو ہم بھی ٹائم پاس کررہے ہیں

0

مانیڑنگ ڈیسک

“آزادی مارچ”

‘مولانا ٹائم پاس کر رہے ہیں تو ہم بھی ٹائم پاس کررہے ہیں’

یہ بھی پڑھیں
یہ بھی پڑھیں

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے جب تقریر کا آغاز کیا تو اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا اور جس پر پرویز خٹک نے کہا کہ آج دل سے بولنا چاہتا ہوں، کیا آپ لوگ سنیں گے، سن لیں یہ تماشہ نہیں چلے گا۔

انہوں نے کہا کہ مولانا صاحب ہمارے ساتھ ٹائم پاس رہے ہیں اسی لیے ہم بھی ٹائم پاس کررہے ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: