مقبوضہ کشمیر:نوجوان کی شہادت پر احتجاج ،کشمیر کی خصوصی حیثیت ضرور بحال ہوگی :محبوبہ مفتی

0

سری نگر :  دوسری طرف مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ وہ دن آئے گا جب بھارتی حکومت دفعہ 370 اور دفعہ 35-A ختم کرنے پر افسوس کرے گی اور وہ دن ضرورآئے گا جب کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہوگی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.