بلوچستان اسمبلی کے اہم اجلاس کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات

0

 اسمبلی کے اندر کی سیکورٹی پولیس اور سپیشل برانچ کے پاس  ہے  اسمبلی کے باہر کی سیکورٹی پولیس اور ایف سی موجود ہیں

اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی لائیو کوریج پر پابندی عائد ہے ۔ پابندی سیکورٹی خدشات کے پیش نظر لگائی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

 اسمبلی اجلاس میں ارکان اور میڈیا نمائندوں پر موبائل فون لانے پر بھی پابندی عائد ہے جبکہ اسمبلی کی عمارت کے اندر اسلحہ لانے پر بھی پابندی ہے

۔ اسمبلی میں ارکان اسمبلی کے عملے ، محافظوں اور مہمانوں کے داخلے پر پابندی ہوگی
اسمبلی کے احاطے میں صرف وزیراعلیٰ اور اسپیکر کی گاڑی کو داخلے کی اجازت ہوگی
ارکان اسمبلی کی گاڑیوں کو اسمبلی عمارت میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.