اسکول میں نمبر کم آنے پر14سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی

0
ویب ڈیسک 
یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک 14 سالہ فلسطینی لڑکی کو گھر میں مردہ پایا گیا۔ بظاہر لڑکی کی موت خود کشی کا نتیجہ لگتی ہے کیونکہ گھر میں کمرے سے اس کی لاش ایک پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔بچی کی ناگہانی موت سے اہل خانہ پر صدمہ کی کیفیت طاری ہوگئی۔مبینہ طور پرخود کشی کرنے والی فلسطینی لڑکی کئے اہل خانہ کے ذریعے کا کہنا ہے کہ لڑکی نفسیاتی عوارض کا شکار تھی۔ اسکول میں نمبر کم آنے پر اسے صدمہ تھا جس پر اس نے خود کشی ہے۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے قبضے میں لے لی ہے۔بچی کے والد اسرائیلی جیل میں قید ہیں اور انہیں 27 سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.