رپورٹ ۔۔۔محمد یوسف ناصر سنجاوی
ایکسین بی اینڈ آر نعمت اللہ بلوچ سنجاوی اصغرہ روڈ پر جاری کام کا معائنہ کیا انھوں نے کام کے معائنہ کے دوران ٹھیکیداروں سے کہا کے وہ پی سی ون کے مطابق معیاری کام کریں
ناقص کام کی اجازت نہیں دی جائے گی
جاری ترقیاتی کام کا معائنہ آئندہ بھی کرتے رہینگے
واضح رہے سنجاوی اصغرہ روڈ پر کام شروع نہ کرنے کا صوبائی محتسب اعلی نے نوٹس لیا ہوا ہے جس کے بعد کام شروع ہوا جس پر علاقے کے عوام بہت خوش ہیں