کوئٹہ ۔۔نیوز ڈیسک
متعلقہ ادارے مغوی ڈاکٹر کی بحفاظت بازیابی
کو یقینی بنانے کے لئے بھرپور کوششیں کررہے ہیں۔
ڈاکٹر کی بازیابی اور ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے حکومت کی جانب سے کوئی کوتاہی نہیں ہوگی،
ہمیں احساس ہے کہ اغوا برائے تاوان سمیت دیگر جرائم پر قابو نہ پایا گیا تو اس کے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے
بدانتظامی ہمارے صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ رہا ہے تاہم موجودہ حکومت نے ماضی کی غلطیوں کو ٹھیک کرنے کی ذمہ داری اٹھائی ہے، عوام ہماری جانب دیکھ رہے ہیں کہ ہم کس حد تک سنجیدہ ہیں
حکومت ہر لحاظ اور ہر طریقے سے نظام کو بہتری کی جانب لے جانے کے لئے سنجیدہ بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے
ہم نے گذشتہ چھ سال سے تعطل کا شکار کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر عملدرآمد کے آغاز کی منظوری دے دی ہے، ڈالفن فورس کو مزید فعال اور متحرک بنایا گیا ہے جبکہ سی ٹی ڈی جیسے اداروں کی
یہ بھی پڑھیں