سڑک 2کیریئر کی بہترین فلم ہے ،گلشن گروور

شوبز ڈیسک
اپنے کیریئر میں 400سے زائد فلمیں کی ہیں

مہیش بھٹ فلم انڈسٹری کے بہترین ہدایت کاروں میں سے ہیں

فلم ”سڑک 2“ میرے کیریئر کی سب سے دلچسپ اور زبردست فلم ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938

ہدایت کار مہیش بھٹ کی فلم ”سڑک“ میں منفی کردار ادا کرنے والے اداکار گلشن گروورکا اظہار خیال

ان کا کہنا تھا کہ فلم”سڑک 2“ کا حصہ بننے پر وہ بے حد خوش ہیں جس میں وہ اپنے کردار پر مکمل توجہ دے رہے ہیں۔

فلم”سڑک 2“ میں اداکار سنجے دت، پوجا بھٹ، عالیہ بھٹ اور ادیتیا رائے کپور شامل ہیں جو آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.