فلم کا نیا پوسٹر ،تصویر الٹی تازہ ترینفن اور فنکار On Jan 9, 2019 Share شوبز ڈیسک ”اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا“ کا نیا پوسٹر جاری یہ بھی پڑھیں پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ… Mar 19, 2024 یومِ دفاع دشمن کیخلاف ایک ہونے کا دن ہے: شہباز شریف Sep 6, 2020 پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ… Jul 5, 2023 Prev Next 1 of 8,946 بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے ٹویٹر پر ہدایت کارہ شیلے چوپڑا دھر کی فلم ”اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا“ کا نیا پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں سونم کپور اور راج کمار راؤ کی الٹی تصویر دکھی جا سکتی ہے۔ فلم میں اداکار انیل کپور، جوہی چاولہ بھی شامل ہیں۔ Post Views: 130