تاہم ابھی ان کے اس مرض کی شروعات ہوئی ہے جس کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔
اداکارنے کہا کہ انہوں نے اپنے والد راکیش روشن سے گلے کی سرجری کے روز ایک تصویر لینے کو کہا،
سرجری کے دن وہ ورزش کے لیے جم جانا بھی نہیں بھولے، میرے والد سب سے مضبوط ترین انسان ہیں جنہیں کچھ ہفتوں قبل ہی گلے کا کینسرتشخیص ہوا ہے وہ آج بھی بہت پر امید ہیں اور اس بیماری سے لڑنے کے لیے تیار ہیں۔
اداکار نے کہا کہ ہم بطور خاندان بہت خوش قسمت ہیں جنہیں راکیش روشن جیسا سربراہ ملا۔اس سے قبل اداکارہ سونالی بیندرے بھی کینسرکے موذی مرض میں مبتلا ہوئی تھیں