خصوصی رپورٹ ۔۔۔بلوچستان 24
محکمہ لائیو اسٹاک کے اعداد وشمار جاری
بلوچستان کے 18اضلاع خشک سالی سے شدید متاثر ہیں محکمہ لائیو اسٹاک نے ہنگامی الرٹ جاری کردیا
بلوچستان کے 28اضلاع میں بھیڑ بکریوں کی تعداد 23ملین 70لاکھ 17ہزار 67ہے جن میں کوئٹہ میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد 284183ہے جن میں سے 14209خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں
پشین میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد1341743ہے جن میں سے 67087خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں قلعہ عبداللہ میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد440425ہے جن میں سے 22021خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں
چاغی میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد277799ہے جن میں سے 13890خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں نوشکی میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد227289ہے جن میں سے 11364خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں سبی میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد245448ہے جن میں سے 12272خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں ہرنائی میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد163631ہے جن میں سے 8182خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں
کوہلو میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد2120309ہے جن میں سے 106015خشک سالی سے متاثرہوئے ہیں ڈیرہ بگٹی میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد1281456ہے جن میں سے 64073خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں زیارت میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد258494ہے جن میں سے 12925خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں موسیٰ خیل میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد1441874جن میں سے 72094خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں
بارکھان میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد569421ہے جن میں سے 28471خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں قلعہ سیف اللہ میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد1850314ہے جن میں سے 92516خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں ژوب میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد1332927ہے جن میں سے 66646خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں شیرانی میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد717730ہے جن میں سے35887خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں
کچھی میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد890678ہے جن میں سے 44534خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں جھل مگسی میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد359982ہے جن میں سے 44534خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں لسبیلہ میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد1161558ہے جن میں سے 58078خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں مستونگ میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد801800ہے جن میں سے 40090خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں
قلات میں بھیڑ اور بکریوں کی تعداد 2047107ہے جن میں سے 102355خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں خضدار میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد2141414ہے جن میں سے 107071خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں آواران میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد470090ہے جن میں سے 23505خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں
خاران میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد846062ہے جن میں سے 42303خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں واشک میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد455572ہے جن میں سے 22779خشک سالی سے متاثر ہوئے ہیں