معروف اداکارہ زیبا بختیار کے شاپنگ مال کی 7 منزلہ عمارت, بلڈنگ کوڈ کیخلاف ورزی

چراغ تلے اندھیرا

0

 

چراغ تلے اندھیرا

کوئٹہ( بلوچستان24 میٹروپولیٹن)

 میٹرو پولیٹن کارپوریشن نقشہ برانچ کی خاموشی کا سلسلہ جاری ۔۔۔معروف اداکارہ زیبا بختیار کے شاپنگ مال کی 7 منزلہ عمارت کی بلڈنگ کوڈ کے خلاف تعمیراتی کام جاری ۔

نقشہ برانچ صرف چھوٹی عمارتوں کے خلاف کارروائی کرتی ہے مگر اثرورسوخ رکھنے والے بلڈنگ مالکان سے کچھ لے دے کر معاملہ ختم کرتے ہیں ۔

جناح روڈ پر زیر نظر تصویر میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ تعمیراتی کام کے دوران فٹ پاتھ پر قبضہ کیا گیا ہے ۔

یادرہے کہ کوئٹہ زلزلے کے ریڈ زون پر واقع ہے اور یہاں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی زلزلے کے دوران کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: