کراچی پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ چوروں کی حکومت میں غریب روٹی کے لئے مررہا ہے تو عمران خان کی آنکھوں کے سامنے تین ہزار ارب کی چوری ہورہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں پی ٹی آئی سے خارج کئے گئے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ایک طرف پی ڈی ایم جیسی چوروں کی حکومت میں غریب آدمی روٹی کیلئے
پی ڈی ایم جیسی چوروں کی حکومت میں غریب آدمی روٹی کیلئے مررہا ہے، اس کےبرعکس خان صاحب مدینہ کی ریاست میں آپ کی آنکھوں کے سامنے 3ہزار ارب کی چوری گرین بیلٹ کو براون بیلٹ میں کرنے سے ہورہی ہے، آپ کیا کر رہے ہیں سر؟ کیا عدالتیں اس پر بھی کچھ کریں گی؟کوئی کھڑا ہو یا نہ میں ضرورہوں گا۔