لاہور سے نواز شریف کامیاب ، یاسمین راشد کو شکست

0

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے  اپنے آبائی حلقے لاہور  سے آزاد امیدوار یاسمین راشد کو شکست دے دی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,746

حلقہ این اے 130 لاہور 14 کے تمام 376 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے ۔

 این اے 130 لاہور 14 کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد نواز شریف 171024 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ آزاد امیدوار یاسمین راشد 115043 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.