پی بی 32: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کامیاب ہوگئے

0

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 سے کامیاب ہوگئے۔

بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 چاغی کے تمام 91 پولنگ اسٹیشنز کا  غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,759

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما صادق سنجرانی کامیاب ہوئے۔

صادق سنجرانی نے 18 ہزار 802 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی اور ان کے مد مقابل جے یو آئی (ف) کے رہنما میر امان اللہ نوتزئی 17ہزار 9 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.