اٹھو پاکستان کو ووٹ دو‘، شوبز شخصیات الیکشن ڈے پر پرجوش

ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے اور شوبز شخصیات بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرکے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کررہے ہیں۔

ملک بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں شوبز شخصیات قومی فریضہ انجام دینے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پہنچ رہی ہیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کرکے تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

کہیں شوبز شخصیات  ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے کچھ روز  قبل اپنے اپنے شہر پہنچیں تو وہیں گلوکار بلال خان بھی کینیڈا سے پاکستان  ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.