خانوزئی: بیٹے نے باپ کو بھائی نے قاتل بھائی کو قتل کردیا

واقع میں ایک عورت کی بھی زخمی ہونے کی اطلاع. ذرائع

.
بلوچستان24ویب ڈیسک
خانوزئی: افسوسناک خبر جمعہ کی رات نماز تراویح کے  بعد باپ اور بیٹے کے درمیان تلخ کلامی پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا اور موقع پر دوسرے بیٹے نے قاتل بھائی کو قتل کر دیا واقع میں ایک عورت کی بھی زخمی ہونے کی اطلاع. ذرائع

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.