چمن باب دوستی افغانیوں کی واپسی کیلئے کھول دی گئی

چمن باب دوستی پر 5 دن یکطرفہ ٹرانزٹ ٹریڈ بھی جاری ہے ۔ سیکورٹی احکام

0


بلوچستان24ویب ڈیسک
چمن  ہزاروں افغانی 2 ماہ سے زائد عرصہ پاکستان میں پھنسے تھے۔
چمن باب دوستی افغانیوں کیلئے جذبہ خیر سگالی کے تحت کھول دیا
چمن باب دوستی افغانیوں کی واپسی کیلئے صرف ایک دن کھلا رہیگا ۔ سیکورٹی احکام
چمن افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی بھی ہفتے میں ایک دن جاری ہے ۔ سیکورٹی احکام
چمن باب دوستی پر 5 دن یکطرفہ ٹرانزٹ ٹریڈ بھی جاری ہے ۔ سیکورٹی احکام

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.