بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری
کوئٹہ:وفاق میں بلوچستان اسمبلی ارکین اور قراردادوں کی کوئی اہمیت نہیں، اسد بلوچ
کوئٹہ: بلوچستان کے وسائل کو اہمیت دی جاتی ہے مگر عوام کو نہیں، اسد بلوچ
کوئٹہ:پنجاب میں موٹر بنائے جاتے ہیں مگر بلوچستان میں دورایہ روڈ نہیں بنایا جاتا، اسد بلوچ
کوئٹہ: بلوچستان میں قدرتی وسائل کی کوئی کمی نہیں، زمرک خان زچکزئی
کوئٹہ:ہمارے قدرتی وسائل اٹھارویں ترمیم کے تحت ہمارے حوالے کیے جائیں، زمرک خان اچکزئی
کوئٹہ:صوئی سدرن گیس کمپنی کے زمے بلوچستان کے سترہ ارب روپے واجب ادا ہیں، زمرک اچکزئی
کوئٹہ: بلوچستان مضبوط ہوفا تو پاکستان مضبوط ہوگا، زمرک اچکزئی
کوئٹہ: این ایف سی ایورڈ کے تحت ہمارا حصہ نہیں مل رہا، زمرک خان اچکزئی
کوئٹہ: گرمیوں میں ہمیں صرف تین گھنٹے بجلی دی جاتی ہے، زمرک خان اچکزئی
کوئٹہ:ہمارے روڈ کب بنے گے اس کی کوئی گارنٹی نہیں، زمرک خان اچکزئی
کوئٹہ:ہم اپنے پی ایس ڈی پی کوئی کٹ نہیں لگائے گئے، زمرک خان اچکزئی
کوئٹہ: جو ہمارا جمہوری حق ہے وہ ہمیں دے، زمرک خان اچکزئی
کوئٹہ:وفاق سے اپنے حقوق کے لیے لڑے گئے،زمرک خان اچکزئی
کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے ہمارے قرارداوں پر عملدرآمد نہیں ہوتا، رحمت صالح بلوچ
کوئٹہ کراچی قومی شاہرارہ مختلف مقامات پر ہر بارش میں بہہ جاتی ہے، رحمت صالح بلوچ

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.