وزیر اعلٰی بلوچستان/ مون سون شجرکاری مہم

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ پائن کا پودا لگا کر مون سون سیزن شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

بلوچستان بھر میں شجرکاری مہم کو کامیاب بنایا جائے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

تمام اراکین صوبائی اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں شجرکاری کو فروغ دینے میں کردار ادا کریں ، وزیر اعلٰی بلوچستان

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچنے کیلئے شجرکاری ضروری ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان

غیر معمولی موسمیاتی تبدیلی سے بلوچستان کو بھی غیر معمولی بارشوں اور سیلابی صورتحال کا سامنا رہتا ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.