کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن نے یونیورسٹی آف لورالائی کا دورہ کیا

لورالائی۔9, اگست ۔کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن نے یونیورسٹی آف لورالائی کا دورہ کیا انہوں نے وہاں پر درخت لگاکر باقاعدہ مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کیا

 

اس موقع پر وائس چانسلر احسان اللہ کاکڑ ، کنزرویٹر فاریسٹ محمد امین مینگل ، ایکسین پی ایچ ای محمد علی ، ایس ڈی او بی اینڈ آ ر عبدالقیوم کبزئی یونیورسٹی اساتذہ ، طلبہ ودیگر بھی موجود تھے وائس چانسلر یونیورسٹی اف لورالائی احسان اللہ کاکڑ ،کنزرویٹر جنگلات محمد امین مینگل نے بھی درخت لگائے۔

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

کنزرویٹر فاریسٹ محمد امین مینگل نے کمشنر کو بتایا کہ یونیورسٹی آ ف لورالائی میں 2000 درخت لگائے جارہے ہیں۔جس میں 1900 درخت پیلے دئے ہیں 100 درخت آ ج لگا رہے ہیں اس کے علاوہ لورالائی ضلع میں 15000 , موسیٰ خیل میں 15000بارکھان میں 2000, دکی میں 15000 درخت اور پودے تقسیم کئے جارہے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.