مستونگ کے ڈیمز میں کافی حد تک پانی جمع ہوچکا ہیں

مستونگ۔ 9 اگست۔ضلع مستونگ کے ڈیمز میں کافی حد تک پانی جمع ہوچکا ہیں لہٰذا عوام سے گزارش ہیکہ وہ ڈیمز میں جانے سے گریز کریں۔ محکمہ آبپاشی کے ایس۔ ای غلام سرور بنگلزئی نے اپنے بیان میں کہا ہیکہ تمام لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ ضلع مستونگ میں تعمیر شدہ ڈیمز میں کافی حد تک پانی جمع ہوچکا ہیں

 

جس کی گہرائی بہت ذیادہ ہے لہذا عوام الناس کو ان کو اپنی ہی حفاظت کے تناظر میں ہدایت کیا جاتا ہیں کہ وہ پانی داخل ہونے سے گریز کریں کیونکہ اس وقت ڈیمز میں جو پانی ہیں وہ مٹی سے بھرا ہوا ہیں اور دلدل کی شکل میں انسانوں کے لئے خطرناک ہیں لہٰذا ریور بیڈ ، ندی نالوں میں جانے یا سفر کرنے سے گریز کریں بلوچستان میں کہیں واقعات ایسے رپورٹ ہورہے ہیں

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

جو لاپرواہی کی وجہ سے قیمتی جانوں کا نقصان بھی ہوا ہیں ہم اپنے عوام سے یہ توقع ہیں کہ وہ محمکہ آبپاشی کے عملے کے ساتھ تعاون کرکے کسی بھی ڈیمز میں زخیرہ شدہ پانی میں جانے سے گریز کریں گے جس میں ان کو اپنی جانوں کا ضیاء ہونے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.