کوئٹہ 9 اگست: گورنر بلوچستان کی جانب سے پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں فاتح، گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی. انہوں نے کہا کہ قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے شاندار تھرو کر کے اولمپکس کا 118 سالہ ریکارڈ توڑا کر نیا قابل فخر ریکارڈ قائم کیا اس طرح انہوں نے ملک اور قوم کا نام روشن کیا