بی اے پی نے انتخابات کیلئے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں

کوئٹہ   بلوچستان عوامی پارٹی نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں ۔

ترجمان بی اے پی سینیٹرکہدہ بابر کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی نے ٹکٹ کی دارخوستیں ملک بھر سے طلب کر لی ہیں درخواستیں بینک ڈرافٹس کے ساتھ5دسمبر تک جمع کرائی جاسکتی ہیں جبکہ ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے جلدپارلیمانی بورڈتشکیل دیاجائے گا،

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

سینیٹرکہدہ بابرکے مطابق بی اے پی آئندہ عام انتخابات میں بھرپورحصہ لےگی بی اے پی حکومت نے ریکوڈک جیسا تاریخی معاہدہ کیاآئندہ عام انتخابات میں بی اے پی ایک بڑی پارلیمانی جماعت کے طورپرابھرے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.