فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی جانب سے ڈیرہ بگٹی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا گیا

کوئٹہ  فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی جانب سے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنہری مٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی ہدایات پر سوئی رائفلز نے دوردراز اور پسماندہ علاقے سنہری مٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,993

مفت طبی کیمپ میں ماہر امراض ڈاکٹروں نے 315 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا اور ادویات فراہم کیے گئے ۔میڈیکل کیمپ میں سوئی رائفلز کی جانب سے نادار افراد میں گرم جیکٹس، جرسیاں، مفلرز اور چادر بھی تقسیم کئے گئے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.