کترینہ کیف انارکلی کا کردار ادا کرنے کی خواہش مند کیوں ؟؟؟

0
نیوز ڈیسک 
یہ بھی پڑھیں
1 of 7,964
کترینہ کیف انارکلی کا کردار ادا کرنے کی خواہش مند۔بالی ووڈاداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ ماضی کی مشہور زمانہ فلم مغل اعظم کے کردار’ انارکلی’ کو سینما سکرین پر پیش کرنیکی خواہش
رکھتی ہیں۔کترینہ کیف نے حالیہ انٹرویو میں کہا انہیں ماضی کی بالی ووڈ فلمیں دیکھنا پسند ہیں اگر مغل اعظم کا ری میک بنایا جائے گاتو وہ اس میں انارکلی کا کردار پیش کرنا چاہیں گی کیونکہ یہ کردار بہت خوبصورت ہے ۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.