میانمارکی عدالت نے نوبل انعام یافتہ آن سان سوچی کو4 سال قید کی سزا سنادی

برما : میانمار کی عدالت نے نوبل انعام یافتہ آن سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنادی۔ آنگ سان سوچی پر3مختلف الزمات کے تحت سزا سنائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 9,065

میانمار کی عدالت نے نوبل انعام یافتہ نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی رہنما آن سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنادی۔آنگ سان سوچی پر3مختلف الزمات کے تحت سزا سنائی گئی۔آنگ سان سوچی پربغیر لائسنس واکی ٹاکی رکھنے اور کوروناپابندیوں کی خلاف ورزیوں کےالزمات تھے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.