بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل

کوئٹہ، ژوب ڈویژن سمیت شمال مغربی بلوچستان میں تیز موسلادھار بارشیں ہونگیں ،

0

کوئٹہ( بلوچستان24 ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ویسٹرن ڈسٹر بینس آج شام سے بلوچستان کے راستے
داخل ہوگا

کوئٹہ ڈویژن ژوب ڈویژن سمیت شمال مغربی
علاقوں میں ہلکی سی درمیانی بارش جبکہ
پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے

کوئٹہ ، خانزوئی ، قلات ، مستونگ ، دکی لورالائی ،
پشین ، قلعہ عبداللہ , مسلم باغ ، ژوب ، زیارت
دالبندیں نوکنڈی ، نوشکی ، خاران ،
اگلے 72 گھنٹوں کے دوراں ہلکی سی درمیانی بارش کا امکان ہے ، جبکہ چند ایک مقامات پر تیز بارش کا امکان ہے
پہاڑوں پر برف باری متوقع ہے

 

کوئٹہ، ژوب ڈویژن سمیت شمال مغربی بلوچستان
میں تیز موسلادھار بارشیں ہونگیں ، 10 ملی میٹر سے 30 ملی میٹر تک بارش کا امکان

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: