پاکستان میں ایکس کی سروس کچھ دیر متاثر رہنےکے بعد بحال

پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) تک رسائی متاثر ہونے کی اطلاعات  تھیں تاہم اب سروس بحال ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے ملک کے مختلف حصوں میں ایکس ڈاؤن ہونے کی شکایات کی تھیں۔

ایکس ڈاؤن ہونے پر صارفین نے تشویش کا اظہار کیا تھا۔

پی ٹی اے کی جانب سے بھی اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,919
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.