نیب کی ٹیم نے آصف زرداری کو گرفتار کرلیا

رپورٹ۔۔۔بلوچستان 24

پیپلز پارٹی کے شریک چییئرمین آصف زرداری کو نیب نے میگا منی اسکینڈل میں گرفتار کرلیا ان کی گرفتاری اسلام آباد میں زرداری ہاؤس سے کی گئی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

واضح رہے کہ اس سے قبل ان کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی تھی ان کی ان کی بہن فریال تالپر کی ضمانت بھی مسترد ہوئی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.