بالٹی گھر رہ گئی وہ لینے جارہاہوں’،عدالت سے واپسی پرصحافی کے سوال پرشاہد خاقان کا جواب

0

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے بعد واپس روانہ ہونے لگے تو صحافی کے سوال پر انہوں نے دلچسپ جواب دیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,447

 شاہد خاقان عباسی جب واپس جانے لگے تو صحافی نے پوچھ لیا کہ کہاں جا رہے ہیں؟ اس پر شاہد خاقان عباسی نے جواب دیا کہ بالٹی گھر رہ گئی ہے وہ لینے جا رہا ہوں۔

خیال رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عدالتوں میں کیسز کی سماعت کے دوران منہ چھپا کر پیش ہوتے رہے ہیں جس پر انہیں کافی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.