زرینہ زہری کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

0

سیاسی اتحاد مفادات کے لئے نہیں بلکہ ملک وقوم کے لئے بنتے ہیں

سٹی رپورٹر
کوئٹہ:
 بلاول بھٹو زرداری ، صوبائی صدر علی مدد جتک اور صوبائی کابینہ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر تے ہیں

بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور پروگرام کو گھر گھر پہنچاﺅنگی،زرینہ زہری کا عزم

صوبائی صدر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی شہید غازیوں کی جماعت ہے

جو سیاسی جماعتیں پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد بناتے ہیں وہ کبھی بھی پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کر سکتے

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,614

کراچی میں جو اتحاد بنا وہ گھنٹو ںمیں ٹوٹ چکا ہے پیپلز پارٹی کی بلوچستان میں آئندہ انتخابات کے لئے تیاریاں مکمل ہے

آئندہ انتخابات میں بڑی قوت بن کر ابھرے گی پیپلز پارٹی نا معلوم ایجنڈے پر نہیں بلکہ وہ نامعلوم ایجنڈے پر چل رہے ہیں جو عدلیہ پر حملہ آور ہے

اپنے آپ کو بچا نے کے لئے عدلیہ کے خلاف سڑکوں پر ہے پیپلز پارٹی کبھی بھی غیر جمہوری اور غیر سیاسی قوتوں کا ساتھ نہیں دے گی

ڈٹ کر مقابلہ کرے گی آصف علی زرداری نے11 سال جیل کاٹے اور کیسز سے باعزت بری ہو گئے کسی بھی آف کمپنی میں نام نہیں

جو لوگ الزام لگاتے ہیں وہ دوسری طرف ملاقات کے لئے درخواستیں بھی دیتے ہیں سب کا احتساب ہو نا چا ہئے کوئی بھی احتساب سے بالاتر ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.