ویب رپورٹ
کوئٹہ :
گو رنمنٹ ٹیچرز ایسو سی ایشن ضلع کو ئٹہ کا جا ری کر دہ اعلا میہ
جی ٹی اے ضلع کو ئٹہ کے احتجا ج کے نتیجے میں ایسو سی ایشن اور محکمہ تعلیم کے حکام کے در میان اجلاس میں فیصلہ
صو بے کے سرد علا قوں میں مو سم سر ما کی تعطیلا ت میں کمی کا نوٹیفیکیشن منسوخ کر دیا گیا
طلبا ءاور والدین کا اطمینا ن کا اظہا ر