بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی ہے ۔۔۔۔۔۔۔لیکن ؟

چاغی ( خصوصی رپورٹ فاروق سیاہ پاد )
یہ ایک پرائمری سکول ہے جو بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ہے جس میں سہولیات کا فقدان ہے

بچوں کو بیٹھنے کے لیئے ٹاٹ تک دستیاب نہیں بلیک بورڈ تک نہیں استاد کے کرسی اور ڈیسک میسر نہیں

کمروں کے دروازے لیٹرین کے دروازے تک چوروں نے اکھیڑ کر لے گئے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

گزشتہ چار سال قبل اس اسکول کو اس حالت میں دیکھ ایل سی نے بھی غیر محفوظ قرار دیا تھا

جب استاد اور بچے چھٹی کرکے چلے جاتے ہیں تو یہ اسکول نشئی افراد کا ٹھکانا بن جاتا ہے

شہر اور دیہات تو دور ،شہر کے اندر بھی سکولوں کی حالت ابتر ہے جس کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے

گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کلی ظہور کالونی دالبندین اسکول میں تیس سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں

اور ایک استاد تعینات ہے مگر اسکول کے بچوں اور استاد عدم تحفظ کا شکار ہیں

چار سال قبل شروع ہونیوالا بلڈنگ کا تعمیراتی کام اب تک التوا کاشکار ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.