نایاب پرندوں کا بے دردی سے شکار ۔۔۔۔۔۔

نوشکی( خصوصی رپورٹ )

بلوچستان میں یوں تو بہت کچھ ہوتا لیکن مہمانوں کیساتھ ایسا سلوک قابل افسوس ہے


پرندوں کا شکار تو ممنوع ہے لیکن اس کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں

نوشکی کے اس شکاری گروپ نے کتنے پرندون کاشکا ر کیا ہے وہ بھی کس بے دردی سے اس ویڈیو میں بے خوبی دیکھا جاسکتا ہے

محکمہ جنگلات وتحفظ ماحولیات کے ساتھ دیگر ذمہ داروں کی کارکردگی کا پول کھل گیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

یہ سب نوشکی کے باشندے ہیں جن کو ان پرندوں کے مارنے پر کوئی افسوس نہیں بلکہ وہ خوشی سے ویڈیو بنوارہے ہیں کہ وہ کتنے بڑے شکاری ہیں

کوئی ہے جو بلوچستان میں مہمان پرندوں کے مسکن اجاڑنے والوں کاراستہ روک سکے ،یہ سوال حکومت اور تمام ذمہ داروں سے ہے

ایک دو نہیں بلکہ ان ظالموں نے پرندوں کواتنا شکار کیا ہے کہ انہیں بوریوں میں بھر کر لایا ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.