سرکاری محکموں کی آسامیوں میں معذوروں کا 5 فیصد کوٹہ مختص

0

کوئٹہ: ‌صوبائی محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی ( ریگولیشن سیکشن1) کا اعلامیہ

بلوچستان سول سرونٹس (تعیناتی ، ترقی، تبادلہ ) رولز 2009کے رول 13 کے سب رول (i) میں حکومت بلوچستان کی جانب سے کی گئی ترمیم کے مطابق

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,447

سرکاری محکموں میں کل آسامیوں کا 5 فیصد معذور افراد کیلئے مختص ہوگا

اگر مذکورہ آسامیاں دوبار مشتہر کئے جانے کے بعد مطلوبہ قابلیت کے حامل معذور افراد کی عدم دستیابی کی وجہ سے پر نہ کی جاسکیں

تو ان کی آسامیوں کو غیر مختص سمجھتے ہوئے ان پر اوپن پراونشل میرٹ کے ذریعے بھرتی عمل میں لائی جائے گی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.