کوئٹہ میں اب روٹی نہیں ملے گی ؟

0

کوئٹہ میں شہریوں کو روٹی کی فراہمی بند کردی گئی جس کی وجہ تندور مالکان کی ہڑتا ل ہے

تندور مالکان کے مطابق آٹا مہنگا ہوگیا ہے اور پرانی قیمت پر روٹی کی فروخت ممکن نہیں ہے

تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان روٹی کی قیمت پر مذاکرات ہوئے لیکن کوئی نتیجہ نہ نکل سکا حکومت نے روٹی کی قیمت بیس روپے مقرر کی ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,658

تندور مالکان کا موقف ہے کہ روٹی کی قیمت تیس روپے مقرر کی جائے

تندور مالکان نے ریٹ میں اضافے کیلئے نو نومبر کی ڈیڈ لائن دی تھی

مقررہ ڈیڈ لائن کے بعد تندور مالکان نے شہر بھر میں شہریوں کو روٹی کی فروخت بند کردی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.